Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191678
Published : 23/1/2018 5:21

یمنی فوج کا میزائل حملہ؛35 سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ الخیام میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:سبا نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ الخیام میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر قاہر 2 بیلسٹک میزائل  سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائلیوں نے قاہر 2 بیلسٹک میزائل سے صوبہ تعز کے علاقہ الخیام میں سعودی عرب سے وابستہ کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 35 سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15