Tuesday - 2018 مئی 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191693
Published : 23/1/2018 18:40

شامی فوج کے ہاتھوں 13 دہشتگرد جہنم رسید

شام کی فوج نے شمالی لاذقیہ کے الصراف گاؤں میں النصرۃ فرنٹ اور اس سے وابستہ دیگر دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے ایک بڑے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 13 دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے شمالی لاذقیہ کے الصراف گاؤں میں النصرۃ فرنٹ اور اس سے وابستہ دیگر دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے ایک بڑے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 13 دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے اور ان سے چھینے گئے خطرناک ہتھیار اور جنگی وسائل کو منہدم کردیا ہے۔
یاد رہے کہ تقریباً ۵ برس کی اس جنگ میں شام کا اکثر علاقہ خستہ ہوچکا ہے جسے آباد کرنے اور وہاں کے باشندوں کے ساتھ ہمدردی کرنے کی اشد ضرورت ہے لیکن انسانی حقوق کی تمام تنظیموں نے امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کی وفاداری میں منھ پر تالے لگا رکھے ہیں۔

العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 مئی 22