Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191694
Published : 23/1/2018 19:6

لبنانی صدر کی امیر کویت سے ملاقات

کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس اجلاس میں ان دو عرب رہنماؤں نے خطہ کے حالات نیز دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ اور مشترکہ تجارتی منافع کے متعلق گفتگو کی ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق آج کل لبنانی صدر مشل عون کویت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے کویت کے قصر بیان میں، اس کے امیر،صباح الأحمد الجابر الصباح  سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس اجلاس میں ان دو عرب رہنماؤں نے خطہ کے حالات نیز دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ اور مشترکہ تجارتی منافع کے متعلق گفتگو کی ہے۔
یاد رہے کہ یہ مشل عون کا پہلا سرکاری دورہ ہے جس میں ان کے ہمراہ ایک اعلٰی حکومتی وفد بھی ہے۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20