Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191721
Published : 25/1/2018 4:55

روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پھر سے جارحیت شروع

میانمار کے مسلم آبادی والے صوبے راخین میں مسلمانوں پھرسے حملے ہورہے ہیں اور ان کے گھروں کو نذر آتش کیا جارہا ہے۔


 ولایت پورٹل:ارنا کے مطابق عینی شاہدین اور جان بچا کر بھاگنے والے روہنگیا مسلمانوں نے بتایا ہے کہ حکومت کے تمام تر وعدوں کے باجود، میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ہاتھوں راخین کے مسلم آبادی والے دیہات نذر آتش کئے جار ہے ہیں جبکہ مسلمانوں کے قتل کا سلسلہ بھی جاری ہے،یہ حملے ایسے وقت میں کئے جا رہے ہیں جب طے شدہ پروگرام کے مطابق بنگلہ دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی کا عمل منگل کے روز سے شروع کیا جانا تھا جسے موخر کر دیا گیا،حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی شہریت منسوخ اور انہیں سماجی اور انسانی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11