Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191723
Published : 25/1/2018 5:22

خلیج فارس تعاون کونسل ایک بے بس تنظیم:قطر

قطر کے وزير خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کو غیر مؤثر تنظیم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل حتی اپنے رکن ممالک کے اختلافات کو دورنہیں کرسکتی ۔

ولایت پورٹل:العربی الجدید کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے خلیج فارس تعاون کونسل کو غیر مؤثر تنظیم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل حتی اپنے رکن ممالک کے اختلافات کو دورنہیں کرسکتی،قطر کے وزير خارجہ نے سعودی عرب، امارات ، بحرین اور مصر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک بحران کا اصل ذمہ دار ہیں،انھوں نے کہا کہ مصر کے ساتھ قطر کے اختلافات اساسی نہیں ہیں ،سعودی عرب جھوٹ بول رہا ہے سعودی عرب خود دہشت گردوں کی حمایت اور خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے سعودی عرب کی دہشت گردی یمن میں سب کے سامنے عیاں ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18