Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191731
Published : 25/1/2018 15:37

آل سعود کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف لندن میں احتجاج

احتجاج کرنے والوں نے خطہ کے ممالک بحرین و یمن میں آل سعود کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا،ساتھ ہی برطانوی حکومت سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ مظلوموں کا خون بہانے کے لئے سعودی کو ہتھیار فروخت نہ کرے۔

ولایت پورٹل: بحرین الیوم کی رپورٹ کے مطابق کل لندن میں واقع سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے اس ملک کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا۔
اس احتجاج میں بحرین کے کچھ معروف لوگ جیسا کہ ڈاکٹر سعید شہابی  وغیرہ بھی شامل تھے۔
احتجاج کرنے والوں نے خطہ کے ممالک بحرین و یمن میں آل سعود کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا،ساتھ ہی برطانوی حکومت سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ مظلوموں کا خون بہانے کے لئے سعودی کو ہتھیار فروخت نہ کرے۔

الیوم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19