Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191764
Published : 27/1/2018 17:19

ایرانی فوج کی داعشی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں جاری

ایران کی نجف نامی چھاؤنی سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ ایرانی فوج اور داعشی دہشتگردوں کے درمیان ایران کے مغربی حصہ میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق ایران کی نجف نامی چھاؤنی سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ ایرانی فوج اور داعشی دہشتگردوں کے درمیان ایران کے مغربی حصہ میں شدید جھڑپیں ہورہی  ہیں۔
اس مقابلہ میں ۲۱ دہشتگردوں پر مشتمل اکثر یہ ٹولہ گرفتار ہوچکا ہے،اور دہشتگردوں کے ساتھ ابھی مقابلہ جاری ہے جس میں امام زمانہ(عج) کے گمنام سپاہیوں کا تعاون بھی شامل ہے۔

 
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16