Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191765
Published : 27/1/2018 17:35

یمن کا جدید میزائل؛جو بدل سکتا ہے جنگ کا نقشہ:انصار اللہ

یمن کے میڈیا مواصلات کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے ایک ایسے جدید تکنیک سے لیس میزائیل کے متعلق خبر دی کہ جو عنقریب یمن کی طرف سے سعودی اتحاد کو تہہ و بالا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے اس جنگ کا نقشہ بلکل ہی بدل جائے گا۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق یمن کی انصار اللہ تنظیم کے میڈیا مواصلات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبد القدس الشہاری نے آج اعلان کرتے ہوئے خبر دی ہے اس ملک میں پیدا کردہ بحران کے ذمہ دار وہ ممالک ہے جو اس پر یلغار کررہے ہیں۔
انہوں نے یمن میں آنے والے اقوام متحدہ کے نمائندہ ولد الشیخ احمد پر بھی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گفتگو سے ایسا لگ رہا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے نہیں بلکہ سعودی اتحاد کے ترجمان ہیں،کم از کم اقوام متحدہ کے نمائندے کو تو غیر جانبدار رہتے ہوئے حق کا ساتھ دینا چاہیئے۔
یمن کے میڈیا مواصلات کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے ایک ایسے جدید تکنیک سے لیس میزائیل کے متعلق خبر دی کہ جو عنقریب یمن کی طرف سے سعودی اتحاد کو تہہ و بالا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے اس جنگ کا نقشہ بلکل ہی بدل جائے گا۔


alalam


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16