Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191792
Published : 28/1/2018 19:24

عراقی مسائل میں اقوام متحدہ کے نمائندہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

عراقی مسائل میں اقوام متحدہ کے نمائندہ یان کوبیش نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے گفتگو کر خطہ کی تازہ صورتحال خصوصاً عراق کی تازہ صورتحال کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق عراقی مسائل میں اقوام متحدہ کے نمائندہ یان کوبیش نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے گفتگو کر خطہ کی تازہ صورتحال خصوصاً عراق کی تازہ صورتحال کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
اس ملاقات کے دوران عراق میں جمہوریت کے استحکام  اور امن  کی بقا کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کی انتخابات میں شرکت کو ایک ناگزیر امر بتایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ عراقی مسائل میں اقوام متحدہ کے خاص نمائندہ یان کوبیش نے گذشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض اعلٰی حکام سے ملاقات کر عراق اور خطہ کے مسائل کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21