Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191796
Published : 29/1/2018 8:37

صیہونی فوجیوں آپس میں جھڑپ؛11 اہلکار زخمی

جنوبی فلسطین میں قائم ایک فوجی چھاونی میں تعینات اسرائیلی فوجی اہلکار آپس میں لڑپڑے جس کے نتیجے میں 11 اہلکار زخمی ہوئے اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ولایت پورٹل:جنوبی فلسطین میں عراد کے مقام پر واقع ایک فوجی اڈے پرتعینات اسرائیلی فوجیوں میں لڑائی ہوئی،واضح رہے کہ فوجیوں میں جھگڑا اس وقت ہوا جب وہ حشیش کھا رہے تھے،لڑائی کے نتیجے میں 11 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کیلئے بئر سبع شہر میں واقع سوروکا فوجی ہسپتال منتقل کیاگیا ہے تاہم اسرائیل کی ملٹری پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں،دوسری جانب صہیونی آرمی چیف نے اس واقعے کو فوج کیلئے شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مذکورہ فوجی اڈے کے افسران پر سخت پابندیاں لگائیں گے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18