Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191799
Published : 29/1/2018 13:25

آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ؛ آمریت کی عدالت عظمیٰ میں ایک بار پھر بےعدالتی کا مظاہرہ

بحرین کے سپرم کورٹ نے اس ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت کو مسنوخ کرتے ہوئے انھیں ایک سال کی سزا سنا کر خاندانی آمریت کے تابوت میں ایک اور کیل پیوست کردی ہے۔

ولایت پورٹل: العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے اشاروں پر ناچنے والی آل خلیفہ حکومت نے  تقریبا دو سال سے اس ملک کے ممتاز عالم دین اور سیاسی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کو خمس جمع کرنے کے الزام میں نظر بند کیا ہوا ہے اور ان کے گھر کو بھی محاصرے میں لے رکھا ہے ، قابل ذکر ہے آل خلیفہ نے  ایسے شخص کی شہریت منسوخ کی ہے جو آج سے  47 سال پہلے1971ء میں  اس ملک کے آئین کو لکھنے والی کمیٹی کے اہم رکن تھے اور انھوں نے ہی بحرین کی شہریت حاصل کرنے کے قوانین بنائے ہیں ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18