Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191816
Published : 30/1/2018 5:10

غزہ سے مقبوضہ فلسطین کی طرف میزائل حملہ

صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ فلسطین کی طرف قسام نامی میزائل داغا کیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ آج صبح سویرے غزہ سے مقبوضہ فلسطین کی طرف میزائل  مارا گیا ہے  جس کی وجہ سے  عزہ سرحد پر خطرے کا الارم بج رہا ہے ،مقامی ذرائع  ابلاغ کا کہنا ہے کہ حملہ کے بعد اسرائلی فوج نے دو راکٹ چھوڑے ہیں جن میں سے ایک کو میزائل سے گرا دیا گیا ہے ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18