Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191818
Published : 30/1/2018 5:53

وائٹ ہاؤس کے سامنے نماز جماعت

مہاجروں کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مسلمانوں نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا اور وہاں نماز بھی ادا کی۔
 
ولایت پورٹل:فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چھے ملکوں منجملہ ایران،، شام، یمن، صومالیہ، لیبیا اور چاڈ کے شہریوں کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے آرڈینینس کا ایک سال پورا ہونے کے موقع پر مسلمانوں کے ایک گروہ نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا،مظاہرین نے ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے اور وائٹ ہاؤس کے ہی سامنے نماز بھی ادا کی،امریکی صدر ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد دہشت گردانہ اقدامات کے سلسلے میں مسلمانوں کے خلاف الزام تراشی کرتے ہوئے متعدد اسلامی ملکوں کے شہریوں کے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی لگانے کا آرڈینینس جاری کر دیا تھا۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16