Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191819
Published : 30/1/2018 7:8

صہیونی درندے نے پانچ سالہ فلسطینی بچے کو کچل دیا

مغربی پٹی میں کل شام کو ایک غاصب صیہونی نے پانچ سالہ بچے پر گاڑی چڑھادی۔

ولایت پورٹل:فلسطینی نیوز ایجنسی معا کی رپورٹ کے مطابق کل شام کومغربی پٹی کے شہر الخلیل میں ایک صیہونی درندے نے پانچ سالہ فلسطینی بچے پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجہ میں بچہ شدید زخمی ہو گیا جس کے بعد اس کو ہسپتال منتقل کیا گیا، اسی دوران کل سہ پہر کو 95 لوگوں پر مشتمل ایک صیہونی جتھے نے جنوبی نابلس کی سڑکوں کو بند کرکے باب المغاربہ  کی طرف سے مسجد الاقصی  پر یلغار کی اور بے حرمتی کے مرتکب ہوئے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21