Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191821
Published : 30/1/2018 7:58

مغربی بنگال میں بس حادثہ؛35 افراد جاں بحق

ہندوستان کی ریاست بنگال کے مغربی علاقہ میں ایک بس کے نالے میں گرنے سے کم سے کم پینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:شینہوا کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں ایک پبلک بس نالے میں گر گئی  جس کے نتیجہ میں پینتیس افرا د کے جاں بحق ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے ، پولیس  کا کہنا ہے کہ بس میں پچاس لوگ سوار تھے  جن میں سے پینتیس ہلاک ہوگئے ہیں اور باقی والوں کی ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے ، مقامی انتظامیہ نے حادثہ کی وجہ بس کی تیز رفتاری بتائی ہے جس کے سبب گاڑی ڈرئیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی اور سامنے سے آنے والی  دوسری گاڑی سے ٹکرا کر نالہ میں چلی گئی۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18