Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191837
Published : 30/1/2018 19:15

امریکی پلیس نے اڑائی قانون کی دھجیاں، 7 سالہ بچہ کو پہنائی ہتھکڑی

اس امریکی خاتون کی اطلاع کے مطابق اس واقعہ کا آغاز یہاں سے ہوتا ہے کہ اسکول کے ڈائینگ ہال میں کھانا کھاتے ہوئے اس کا اپنی معلمہ سے جھگڑا ہوگیا تھا جس کے سبب میامی پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے بچہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صوبہ فلوریڈا کے شہر میامی کی ایک خاتون نے اپنے ۷ سالہ بیٹے کی ہتھکڑی پہنے ہوئے پلیس کے ہاتھوں گرفتاری کی ویڈیو رکارڈنگ بھیجی ہے۔
اس امریکی خاتون کی اطلاع کے مطابق اس واقعہ کا آغاز یہاں سے ہوتا ہے کہ اسکول کے ڈائینگ ہال میں کھانا کھاتے ہوئے اس کا اپنی معلمہ سے جھگڑا ہوگیا تھا جس کے سبب میامی پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے بچہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈائنگ ٹیبل پر یہ بچہ شیطانی  کررہا تھا جس کے باعث اس کی معلمہ نے اس خبردار کیا کہ وہ کھانے کے ساتھ نہ کھیلے،لیکن اس بچہ نے اپنی معلمہ کی بات نہیں مانی نیز اس کی کنپٹی پر ایک گھونسا بھی رسید کردیا۔
اس بچہ کی ماں کا کہنا ہے کہ جب میں اسکول پہونچی تو مجھ سے یہ منظر دیکھا نہ گیا جب میں نے پلیس گرفتاری کا سبب معلوم کیا تو انھوں نے بتایا کہ ہم اس کا دماغی ٹسٹ کروانے ہسپتال لے جارہے ہیں۔


فارس نیوز


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16