Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 191839
Published : 30/1/2018 19:33

دھوپ اور وٹامن ڈی بچپن سے ہی ضروری

سینئر بون سرجن ڈاکٹر راجو ویشیہ نے ہندوستان کے الگ الگ شہروں میں جوڑوں میں درد اور گٹھیا (ارتھرائٹس) کے ایک ہزار مریضوں پر اسٹڈی کرنے پر پتہ چلایا ہے کہ ان میں سے 95 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہے جس کی ایک بنیادی وجہ کافی مقدار میں دھوپ نہیں ملنا ہے جو وٹامن ڈی کا اہم ذریعہ ہے۔
ولایت پورٹل: چاروں طرف شیشے سے بند مکمل طور سے ائيركڈيشنگ والے گھر اور دفتر اگرچہ آرام دہ محسوس ہوتے ہوں، لیکن یہ آپ کی ہڈیوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں جو صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
سینئر بون سرجن ڈاکٹر راجو ویشیہ نے ہندوستان  کے الگ الگ شہروں میں جوڑوں میں درد اور گٹھیا (ارتھرائٹس) کے ایک ہزار مریضوں پر اسٹڈی کرنے پر پتہ چلایا ہے کہ ان میں سے 95 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہے جس کی ایک بنیادی وجہ کافی مقدار میں دھوپ نہیں ملنا ہے جو وٹامن ڈی کا اہم ذریعہ ہے۔
ارتھرائٹس کیئر فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر ویشیہ نے146یو این آئی145 سے بات چیت میں کہا کہ وٹامن ڈی کا اہم سرچشمہ سورج کی روشنی ہے جو ہڈیوں کے علاوہ انہضام  کے عمل میں بھی بہت مفید ہے۔

اعتماد



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18