داعشی گرگوں کو حشد الشعبی کی مار
یاد رہے کہ ابھی بھی کالعدم تنظیم داعش کی نظریں عراق پر ہیں چنانچہ آج صبح شامی سرحد کی جانب سے کچھ داعشی دہشتگرد موصل پہونچ کر خودکش دھماکے کرنا چاہتے تھے لیکن سرحد پر موجود حشد الشعبی کے جوانوں نے ان کو ان کے ارادوں سمیت جلا کر راکھ کردیا۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق عراق کی رضاکار فوج حشد الشعبی نے آج موصل کے راستہ شام کی جانب سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کئی وہابی داعشی خودکشوں کو عراق میں داخل ہونے سے روک انھیں فنا کے گھاٹ اتار دیا ہے۔