Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192192
Published : 22/2/2018 5:9

لیبیا میں خودکش دھماکہ؛5افراد ہلاک

لیبیا میں فوجی چیک پوسٹ میں خودکش حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق لیبیا میں فوجی چیک پوسٹ میں خودکش حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ شمالی شہر سرت اور وسطی شہر ودان کے درمیانی علاقہ کنشیلو میں کیا گیا، جہاں پر خودکش حملہ آور نے چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑادیا۔ ہلاک ہونے والوں میں تین فوجی بھی شامل ہیں، جبکے دو بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں ۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22