Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192218
Published : 24/2/2018 4:36

نہتے فلسطینوں پر صیہونی فوجیوں کی بربریت؛76افراد زخمی

اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کے دن غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 76 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔


ولایت پورٹل:فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کے دن غزہ اور مغربی کنارے میں  فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 76 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق 18 فلسطینی براہ  راست گولیوں سے زخمی ہوئے ہیں جبکہ باقی آنسوگیس کے نتیجے میں زخمی ہوئے ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتای جارہی ہے، ایک طرف اسرائيل کے فلسطینیوں پر مظالم میں اضافہ ہوا ہے اور دوسری طرف سعودی عرب اسرائيل کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کررہا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18