Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192224
Published : 24/2/2018 5:57

آل سعود کی تقلید میں آل خلیفہ نے بھی بیٹے کو ولی عہد بنادیا

بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے اپنے بیٹے سلمان بن حمد کو اپنا ولیعہد بنادیا ہے۔

ولایت پورٹل:العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ  حمد بن عیسی آل خلیفہ نے اپنے بیٹے سلمان بن حمد کو اپنا ولیعہد بنادیا ہے،اطلاعات کے مطابق سلمان بن حمد بحرینی بادشاہ کے بڑے بیٹے ہیں،بحرینی بادشاہ نے سعودی عرب کے بادشاہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو ولیعہد بنایا،ذرائع کے مطابق خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بادشاہ اور ولیعہد صرف امریکہ کی مرضی کے مطابق بنائے جاتے ہیں،خلیج فارس کی عربوں ریاستوں پر امریکہ کو قریبی کنٹرول حاصل ہے خلیج فراس کی عرب ریاستوں کا پورا سرمایہ امریکہ کو ملتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکہ ان عرب ریاستوں میں جمہوریت کی کبھی بھی حمایت نہیں کرتا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18