Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192248
Published : 25/2/2018 5:50

امریکہ کی شمالی کوریا پر تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں عائد

امریکہ نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں کہا جارہا ہے۔

340.jpg
ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں کہا جارہا ہے،اطلاعات کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں میں 56 اداروں، 27 جہاز رانی اور تجارتی کمپنیوں، 28 بحری جہازوں اور ایک فرد کو نشانہ بنایا ہے،ان کمپنیوں اور اداروں کا تعلق شمالی کوریا، چین، تائیوان، ہانگ کانگ، پانامہ اور تنزانیہ سے ہے،ان پابندیوں کا مقصد شمالی کوریا پر دباؤ بڑھانا اور اس کے جوہری پروگرام کے لیے مالی وسائل کو ختم کرنا بتایا گیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25