Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192271
Published : 26/2/2018 5:7

ہند ایران پارلمانی دوستی وفد دہلی میں

اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان پارلیمانی دوستی گروپ کا ایک وفد ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گیا ہے۔

346.jpg
ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان پارلیمانی دوستی گروپ کا ایک وفد ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ کی قیادت نظر افضلی کررہے ہیں۔ اس گروپ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے فرہاد فلاحتی، داریوش اسماعیلی اور ذبیح نیکفر شامل ہیں۔ اس سفر میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر غور کیا جائےگا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22