Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192274
Published : 26/2/2018 5:46

امریکہ کو ایران کے ہاتھوں ہر میدان میں شکست؛ایرانی کشتی کھلاڑی نے امریکی حریف کو ہرا دیا۔

ایرانی پہلوان نے بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ مقابلوں میں امریکہ کو ہرا کر عالمی چیمپین کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

349.jpg
ولایت پورٹل:ایرانی پہلوان کامران قاسم پورنے یوکرین میں منعقدہ بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں 86 کلوگرام کے مقابلے میں فائنل راونڈ میں اپنے امریکی حریف کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی،ایرانی فری اسٹائل کھلاڑی کامران قاسم پور نے گزشتہ روز یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں ہونے والے عالمی کشتی ٹورنامنٹ میں اپنے مخالف کھلاڑیوں کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیتنے کے ساتھ پہلی پوزیشن بھی پنے نام کرلی،ان مقابلوں میں دو اور ایرانی کھلاڑیوں رامین باستانی اورفرشاد بلفکہ نے کانسہ کے 2 تمغے جیت حاصل کیے۔ عالمی فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی کےمقابلے 23 سے25 فروری تک یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں منعقد ہو رہے ہیں جس میں دنیا کے 35 ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22