Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192290
Published : 27/2/2018 4:58

مغربی موصل میں 30داعشی دہشتگرد ہلاک

عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 30 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

354.jpg
ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے،عراقی فوج کے ایک اعلی افسر کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خفیہ ٹھکانے کا پہلے سے سراغ لگا لیا گیا تھا اور پہلے سے موجود اطلاعات کی بنیاد پر داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا جس میں 30 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں،اس نے کہا کہ یہ کارروائی موصل سے 140 کلو میٹر دور بعاج ضلع می کی گئی۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11