Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192291
Published : 27/2/2018 5:7

آل سعود صیہونیوں کو فلسطینیوں کے قتل کی ترغیب دلا رہی ہے:حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض حکومت فلسطینیوں دشمن کی کھلم کھلا حمایت اور اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام کی ترغیب دلا رہی ہے۔
355.jpg
ولایت پورٹل:فلسطینی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا حماس کے خلاف بیان اس بات کا مظہر ہے کہ سعودی عرب فلسطینیوں کے دشمن کی کھلم کھلا حمایت اور اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام کی ترغیب دلا رہا ہے،اپنے بیان میں حماس نے مزید کہا ہے کہ اس قسم کا بیان خود سعودی عرب کے لئے باعث شرم ہے،ذرائع کے مطابق امریکہ نواز سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے حماس کو انتہا پسند اور دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18