Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192303
Published : 27/2/2018 19:10

امام موسٰی صدر ابھی زندہ ہیں: حوراء صدر

حوراء صدر نے کہا کہ ہمیں آج تک اپنے والد کی شہادت کے پختہ ثبوت نہیں ملے ہیں لہذا ہم بڑے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ آج بھی لبیا کی کسی جیل میں بقید حیات ہیں۔

ولایت پورٹل: لبنان کی اسلامی مقاومت کے بانی امام موسٰی صدر کی بیٹی حوراء صدر نے پریس ٹی وی کو دیئے اپنے ایک انٹریو میں تاکید کی ہے کہ ان کے سارے گھر والوں کو آج بھی یہ یقین ہے کہ امام موسٰی صدر زندہ ہیں اور وہ لیبیا کی کسی قید میں موجود ہیں۔
حوراء صدر نے کہا کہ ہمیں آج تک اپنے والد کی شہادت کے پختہ ثبوت نہیں ملے ہیں لہذا ہم بڑے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ آج بھی لبیا کی کسی جیل میں بقید حیات ہیں۔
یاد رہے کہ ۳۱ اگست ۱۹۷۸ میں امام موسٰی صدر  اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ لبیا کے ڈکٹیٹر معمر قذافی کی دعوت پر وہاں گئے تھے لیکن انھیں لاپتہ کردیا گیا۔


پریس ٹی وی


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25