Thursday - 2018 Dec 13
Languages
13155:نتائج: 0.119سیکنڈ میں
جستجو برای :
دنیا کا یہ طوفان کہ جس سے ہمارا خطہ جھوج رہا ہے آج فرانس تک پہونچ چکا ہے لیکن اسلامی جمہوریہ اسلام و اہل بیت(ع) کی برکت کے سہارے کشتی امن میں سوار ہے اور اس راستہ پر پوری قوت کے ساتھ چلتے ہوئے ترقی کی بلندیوں کی طرف گامزن ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ نیویارک کے ایک پارک میں پولیس ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لے اس کی گود سے ایک سالہ بچے کو بے رحمی کے ساتھ چین رہی ہے۔
فیس بک کے مرکزی دفتر کو عمارت کے اندر بم رکھے جانے دھمکی موصول ہوئی ہے۔
طالبان کے فوجی کمیشن نے افغانستان کے شمال مغرب میں اعلان کیا ہے کہ عوام کے درمیان تفرقہ اندازی کی وجہ سے وہابی اور سلفی افکار کی پیروی ممنوع ہے نیز ان افکار کی تبلیغ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
فلسطینیوں کے پر امن واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجہ میں زخمی ہونے والا 5سالہ احمد یاسر صبری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج شہید ہوگیا ہے ۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اگر چہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عالمی سطح پر شدید نتقید کا سامنا ہے لیکن پھر بھی میں ہر حال میں اس کی حمایت کروں گا ۔
امریکہ نے پاکستان پر مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اس کو بلیک لیسٹ میں شامل کردیا ہے ۔
پاکستان میں رائیونڈ کے علاقے میں رہنے والا محنت کش آدمی مزدوری کرنے گھر سے باہر گیا ہوا تھا اس کے گھر سے مسلح افراد نے 5 بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
سیکڑوں یمنی شہریوں نے یمن کےدارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکے سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
طالبان کے مسلح افراد نے افغانسان کےصوبہ قندھار اور خوست میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 18 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
  • کل نتائج : 13155