Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192313
Published : 28/2/2018 5:12

آمریت کی عدالت میں ایک بار پھر بے عدالتی کی مثال قائم

بحرینی حکومت کی طرف سے بحرینی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے 2 انقلابی جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔

364.jpg
ولایت پورٹل:بحرینی حکومت کی طرف سے بحرینی عوام پر سیاسی اور سکیورٹی دباؤ کا سلسلہ جاری ہے بحرین کی نظر ثانی عدالت نے بحرین کے 2 انقلابی شیعہ جوانوں کی سزائے موت کی تائيد کردی ہے۔ بحرینی عدالت نے دو شیعہ انقلابی جوانوں کو ایک غیر ملکی پولیس اہلکار کو قتل کرنےکے بے بنیاد الزام میں موت کی سزا سنائی تھی۔ بحرین کی عدالت نے اس کیس میں دو دوسرے افراد کو 3 سے 7 سال تک قید کی سزا سنائی ہے۔ بحرینی عوام ملک میں جمہوری نظام کا مطالبہ کررہے ہیں اور بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت اپنے شہریوں کے جمہوری حقوق کو پامال کررہی ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22