Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192315
Published : 28/2/2018 5:47

افغانستان میں فوج اور داعش کے درمیان جھڑپیں؛6 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں کم سے کم 6 داعشی دہشت گرد ہلاک اور 5زخمی ہوگئے ہیں۔
366.jpg
ولایت پورٹل: فرانسیسی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں کم سے کم 6  داعشی دہشت گرد ہلاک اور  5 زخمی ہوگئے ہیں،افغان  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شمالی صوبہ جوزچین میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ کیا اس دوران جھڑپوں میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔تاہم فورسز نے متعدد وہابی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18