Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192316
Published : 28/2/2018 6:1

سعد حریری کو پھر سعودی عرب آنے کی دعوت

لبنانی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلام کیا ہے کہ بیروت میں سعودی سفیر نے سعد الحریری کو دورہ ریاض کی دعوت دی ہے۔

367.jpg
ولایت پورٹل:پچھلے سال اکتوبر کا مہینہ تھا کہ جس میں الحریری کے عجیب و غریب دورہ سعودیہ کی خبریں آنے لگی تھیں جس میں اسی دوران انہوں نے لبنان کی وزارت عظمیٰ سے استعفا دے دیا،سعد الحریری نے تب ایک ٹی وی چینل پر اپنے استعفا کے دوران، ایران اور لبنانی حزب اللہ کے خلاف بہت سخت لہجہ اختیار کردیا تھا،بہت ساری کھینچا تانی ،ہنگامی اور مرموز ہنگامی استعفا نیز ان کی ممکنہ گرفتاری کی خبریں پھیلتے ہی آخر کار دو ہفتے بعد لبنانی وزیر اعظم اپنے ملک واپس آگئے،اور اب پیر کے دن، لبنانی وزیر اعظم کے دفتر نے سعودیہ کی جانب سے ان کو دعوت ملنے کی خبر دی ہے،اس دفتر کے مطابق، لبنانی وزیراعظم جلد سے جلد مذکورہ دعوت کو لبیک کہتے ہوئے سعودیہ کا دورہ کرینگے،سعد الحریری نے اپنے تازہ ترین بیانات میں ایک انٹرویو کے دوران یہ کہا ہے کہ ان کے سعودیہ اور خاص طور پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔
Iuvmpress





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21