Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192326
Published : 1/3/2018 4:31

کوئٹہ میں خودکش حملہ:4افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خوبی تالاب کے علاقے میں واقع ایف سی اور لیویز کے کیمپ کے قریب وہابی دہشت گردوں کےخودکش کے نتیجے میں 4ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

368.jpg
ولایت پورٹل:روزنامہ جنگ کی روپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گردوں کی پاکستان کو تباہ کرنے کی کوشششوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خوبی تالاب کے علاقے میں واقع ایف سی اور لیویز کے کیمپ کے قریب وہابی دہشت گردوں کےخودکش کے نتیجے میں 4ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ شہید اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آج صبح کوئٹہ ہی میں سمنگلی روڈ پر نامعلوم ملزمان نے ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21