Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192328
Published : 1/3/2018 4:51

مصر میں ٹرین حادثہ ؛10افراد ہلاک

مصر کے صوبہ البحیرہ میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ 370.jpg

ولایت پورٹل:النشرہ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صوبہ البحیرہ میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ مصر کی وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 10 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21