Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192331
Published : 1/3/2018 5:29

دہشت گرد دہشت گرد ہیں انھیں اچھے اور برے کے طور پر تقسیم کرنا بالکل غلط: روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دہشت گرد دہشت گرد ہیں انھیں اچھے اور برے دہشت گردوں کے طور پر تقسیم کرنا بالکل غلط ہے۔

373.jpg
ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دہشت گرد دہشت گرد ہیں انھیں اچھے اور برے دہشت گردوں کے طور پر تقسیم کرنا بالکل غلط ہے،روس کے وزیر خارجہ نے شام کی  تازہ تریں صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روس کی طرف سے شامی فوج کی حمایت جاری ر ہےگی اور شام میں دہشت گردی کے خآتمہ تک روس شامی حکومت کی حمایت جاری رکھےگا۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گرد سکورٹی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دمشق پر راکٹ داغ رہے ہیں،انھوں نے کہا کہ بعض ممالک کی طرف سے دہشت گردوں کو اچھے اور برے دہشت گردوں میں تقسیم کرنا ناقابل قبول ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20