Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192333
Published : 1/3/2018 5:59

دنیا کی سب سے چھوٹی نامہ نگار سے صیہونی حکام لرزہ براندام

مغربی کنارے کے النبی صالح(ع) نامی گاؤں کی رہنے والی ۱۱ سالہ فلسطینی بچی جنی جھاد وہ سب سے چھوٹی نامہ نگار ہے جس سے صہیونی حکام سخت خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔

375.jpg
ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق، جنی جھاد گزشتہ چار سال سے صہیونی رژیم کی طرف سے مظلوم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کی ویڈیو ریکارڈنگ کر کے اسے ڈیکومنٹری کی صورت میں میڈیا پر شائع کر رہی ہے،جنی جھاد نے میڈیا سے کہا کہ صہیونی نہیں چاہتے میرا پیغام اور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے حقیقی حالات دنیا والوں کے کانوں تک پہنچ سکیں،اس بارے میں عبرانی زبان کے صہیونی ٹی وی چینل ۲ نے ایک رپورٹ میں کہا کہ النبی صالح (ع) دیہات کی رہنے والی فلسطینی لڑکی کے ذریعے اسرائیل کی وزارت اسٹریٹجک امور کی خفیہ رپورٹ کا فاش کیا جانا اس رژیم کے مستقبل کے لیے انتہائی خطرناک ہے،اس رپورٹ کے مطابق، یہ بچی ایسی جگہ زندگی بسر کر رہی ہے کہ جو فلسطینی جوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی فرنٹ لائن ہے۔
Iuvmpress






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21