Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192334
Published : 1/3/2018 6:9

یمن پر آل سعود کی جارحیت جاری؛ صعدہ پر بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پرتازہ ترین بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

378.jpg
ولایت پورٹل:سبا نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عام شہریوں کے خلاف  سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پرتازہ ترین بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنکی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے محزہ علاقہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11