Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192358
Published : 3/3/2018 6:0

یمن میں آل سعود کی جارحیت جاری

سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے جمعے کو یمن کے دارالحکومت صنعا پر کئی بار بمباری کی ہے۔

383.jpg
ولایت پورٹل:المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے جمعے کو یمن کے دارالحکومت صنعا کے جبل عیبان، عطان اور الصباحہ علاقوں پر تین بار بمباری کی ان بمباریوں میں صنعا کے رہائشی علاقوں کو خاصا نقصان پہنچا،سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شمالی صوبے صعدہ پر بھی کم سے کم نو بار بمباری کی ہے،سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو بھی یمن کے صوبوں الحدیدہ ، بیضا، مارب ، صعدہ اورحجہ پر شدید بمباری کی تھی۔ان حملوں میں کم سے کم نو عام شہری شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے تھے۔
سحر


 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18