Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192705
Published : 19/3/2018 7:6

پاکستان طالبان اور دیگر دہشتگردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے:ایک بار پھر امریکہ کا پاکستان پر الزام

امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان طالبان اور دہشت گردتنظیموں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔

16.jpg
ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان طالبان اور دہشت گردتنظیموں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے،امریکی سینئر عہدیدارنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہےکہ مطالبات پورے نہ ہونے پر2 ارب ڈالرکی امداد روکنے کی امریکی دھمکی کے باوجود پاکستانی حکومت کی طرف سے انتہا پسندوں کے خلا ف کارروائی کی رفتار انتہائی سست  اور کم ہے،طالبان اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کےخلاف کارروائی کےلیے پاکستان پر دباؤ مزید بڑھانا ہو گا۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15