Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192720
Published : 19/3/2018 19:24

آیت اللہ سیستانی نے ٹھکرایا سعودی ولیعہد کا پیغام ملاقات

عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق جس وقت سے یہ خبر سعودی عرب پہونچی ہے سوشل میڈیا پر آل سعود کا غصہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق آنے والے کچھ ہی دنوں بعد سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان عراق کے دورہ پر جانے والے ہیں جس میں ان کی دلی تمنا یہ تھی کہ وہ عراق میں عالم شیعیت کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی سیستانی سے ملاقات کرے لیکن خود آیت اللہ سیستانی نے بن سلمان سے ملاقات کی اس پیش کش کو ٹھکرا دیا ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق جس وقت سے یہ خبر سعودی عرب پہونچی ہے سوشل میڈیا پر آل سعود کا غصہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16