Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192722
Published : 19/3/2018 19:43

روس میں پوتین کا دبدبہ برقرار،ایک بار پھر سجے گا تاج صدارت

ولادمیر پوتین اس سے پہلے بھی دو بار روس کے صدر اور ایک مرتبہ وزیر اعظم رہ چکے ہیں اور یہ ان کی صدارت کا تیسرا دور ہوگا۔

ولایت پورٹل: روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کی الیکشن کمیشن نے  صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایک بار پھر روس کی کمان ولادمیر پوتین ہی کے ہاتھوں میں رہے گی۔
کل(بروز اتوار) روس میں صدارت کے لئے الیکشن ہوئے جس میں پوتین سمیت 8 کنڈیڈیٹس نے شرکت کی تھی جس میں پوتین کو 76.64  ووٹ ملے ہیں اور اسی کے ساتھ ایک بار پھر روس کی سیاسی کمان انھیں کے ہاتھ میں رہے گی۔
یاد رہے کہ ولادمیر پوتین اس سے پہلے بھی دو بار روس کے صدر اور ایک مرتبہ وزیر اعظم رہ چکے ہیں اور یہ ان کی صدارت کا تیسرا دور ہوگا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11