Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192728
Published : 20/3/2018 12:49

سعودی عرب،متحدہ عرب امارت اور امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف سہ رکنی کمیٹی بنانے کا اعلان

امریکی حکومت کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکہ،سعودی عرب اور امارات نے ایران کے خلاف سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔

18.jpg
ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کے ایک اعلی عہدہ دار نے کہا ہے کہ امریکہ ، سعودی عرب اور امارات نے ایران کے خلاف سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے،امریکی عہدہ دار نے کہا کہ یہ کمیٹی اس ہفتہ اپنے کام کا آغاز کردے گی اور یہ کمیٹی خطے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو ختم کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرےگی،امریکہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولیہد محمد بن سلمان کے امریکہ کے دورے کے دوران یہ کمیٹی باقاعدہ کام کا آغاز کردےگی،اس کمیٹی کے افتتاح کے موقع پر تینوں ممالک کے اعلی اہلکار بھی موجود ہوں گے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11