Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192729
Published : 20/3/2018 12:58

سعودی عرب کےایئر پورٹس کی سیکورٹی صیہونیوں کے حوالے

سعودی عرب کے غدار اور خائن بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کے ایئر پورٹس کی سکیورٹی اور حفاظت کی ذمہ د اری اسرائیل کی ایک کمپنی کے حوالے کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔

19.jpg
ولایت پورٹل:الشق الاوسط کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے غدار اور خائن بادشاہ شاہ سلمان نے اس ملک کے ایئر پورٹس کی سکیورٹی اور حفاظت کی ذمہ د اری  اسرائیل کی ایک کمپنی کے حوالے کرنے کا حکم صادر کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق جی 4 ایس کمپنی غاصب صہیونی حکومت کی ہے جسے سعودی عرب کے بادشاہ نے سعودی ایئرپورٹوں کی سکیورٹی سونپ دی ہے،عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اندرونی بغاوت پر کنٹرول پانے کے لئے ایئر پورٹوں کی حفاظت اسرائیل کے حوالے کردی ہے،سعودی عرب کے ولیعہد نے حال میں کئی درجن شہزادوں کو گرفتار اور ان کے اموال کو ضبط کرلیا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کے عوام  میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16