Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192730
Published : 20/3/2018 13:13

ہندوستانی whatsappیوزرس ہوشیار رہیں

انڈین آرمی نے انتباہ دیا ہے کہ چین کے ہیکرز whatsapp کے ذریعے ہندستانیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

20.jpg
ولایت پورٹل: Whatsappیوزرس کیلئے ایک بری خبر ہے،ہندستانی آرمی نے whatsappکو لیکر ایک الرٹ جاری کیا ہے۔انڈین آرمی کا کہنا ہیکہ چین کے ہیکرز whatsappکے ذریعے ہندستانیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ایڈشنل ڈائروکٹریٹ آف پبلک انٹر فیس کا کہنا ہیکہ چین کے ہیکرس ڈجیٹل ورلڈ میں داخل ہو رہے ہیں۔ہیکنگ زوروں پر ہے۔اپنے میڈیا کو ہمیشہ چیک کرتے رہیں۔آرمی نے whatsappیوزرس کو الرٹ رہنے کی صلاح دیتے ہوئے کہاکہ (+86سے شروع ہونے والا کوئی بھی نمبر اگر کسی گروپ کو جوائن کرنے کی اجازت طلب کرتا ہے تو اسے لیکر الرٹ رہیں،اسے لیکر ہندستانی آرمی نے اتوار کو ویک ویڈیو ریلیز کیا ہے۔اس وڈیو میں کہاگیا ہیکہ چین کے ہیکرز whatsappکےذریعے ہندستانی یوزرس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ویڈیو میں whatsappکو احتیاط سے استعمال کرنے کی صلاح دی گئی ہے ۔
اعتماد




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18