Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192732
Published : 21/3/2018 5:37

ایران سعودی عرب سے زیادہ فوجی طاقت کا مالک ہے:امریکی مجلہ

امریکی مجلہ فوربس نے ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ اور اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں سعودی عرب سے بالا تر ہے۔

undefined
ولایت پورٹل:امریکی مجلہ فوربس نے  ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ اور اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں  سعودی عرب سے بالا تر ہے،فوربس نے ایران کے بارے میں امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے ساتھ سعودی عرب کے ولیعہد کی گفتگو اور دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوج کا رتبہ خطے کی دس بڑی افواج میں  سعودی عرب سے بالا تر ہے،سعودی عرب کے ولیعہد نے کہا تھا کہ ایران  سعودی عرب کا مقابلہ نہیں کرسکتا کیونکہ ایران کی فوجی طاقت اور اقتصادی پوزيشن کمزور ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20