Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192744
Published : 24/3/2018 18:47

مصر کے اسکندریہ میں کار بم دھماکہ

مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ ایک سیکورٹی ادارہ کے قریب ہوا جس میں ابھی تک 2 افراد کے ہلاک اور 3 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق  ابھی کچھ دیر پہلے مصر کے مشہور شہر اسکندریہ میں معسکر روڑ پر ایک کار بم دھاکہ ہوا ہے ۔
مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ ایک سیکورٹی ادارہ کے قریب ہوا جس میں  ابھی تک 2 افراد کے  ہلاک اور 3 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23