Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192748
Published : 25/3/2018 6:9

شام میں دھماکہ؛12 افراد ہلاک

شام کے شہر ادلب میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ 31.jpg

ولایت پورٹل:النشرہ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر ادلب میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ میونسپلٹی کی عمارت اور ایک اسپتال کے درمیان ہوا ہے ۔ شامی ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر


 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14