Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192749
Published : 25/3/2018 6:16

اسلام جرمنی سماج کا حصہ بن چکا ہے:جرمن چانسلر

جرمن چانسلر نے مسلمان تارکین وطن کے حوالے سے نرم رویہ اختیار کرتے ہوئے وزیر داخلہ کے حالیہ اسلام مخالف بیان کو مسترد کیا اور کہا کہ اسلام جرمنی کا حصہ بن چکا ہے۔

1.jpg
ولایت پورٹل:جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے تارکین وطن کے بارے میں نرم رویہ اختیار اور اس سلسلے میں خاص طور سے دین اسلام کے بارے میں جرمنی کے وزیر داخلہ کے حالیہ فتنہ انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام جرمنی کا حصہ بن چکا ہے،انھوں نے جرمن وزیر داخلہ کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پچاس لاکھ مسلمان جرمنی میں موجود ہیں جن کا مذہب، دین اسلام ہے اور وہ جرمن سماج کا حصہ ہیں،اس سے قبل جرمنی کے وزیر داخلہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ جرمنی میں مسلمان آباد ضرور ہیں مگر وہ جرمن سماج کا حصہ نہیں ہیں،ان کے اس بیان پر جرمنی کے مختلف گروہوں اور مسلمانوں کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14