Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192750
Published : 25/3/2018 6:23

یمن پر آل سعود کی جارحیت کا سلسلہ جاری؛الحدیدہ میں6 شہری شہید

سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ بمباری میں 6 شہری شہید ہوگئے ہیں۔

 2.jpg
ولایت پورٹل:سبا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی حالیہ بمباری میں 6 شہری شہید ہوگئے ہیں،یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں،گذشتہ تین سال سے  یمن پر سعودی عرب اور اس کے دس اتحادی ممالک کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں،عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے ظلم و بربریت میں اسرائيل کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16