Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192752
Published : 25/3/2018 6:37

ایران امریکہ کو طاقت کی مسند سے نیچے کھینچ سکتا ہے:جنرل موسوی

ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کو ناکام بنانے کی خواہاں شیطانی طاقتوں کے مقابلےمیں کامیابی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔

4.jpg
ولایت پورٹل:جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا کہ ایران کے تمام دشمن اور خاص طور سے ان کے سرغنہ امریکہ اور اسرائیل کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایران کے عوام اسلامی انقلاب  کی امنگوں اور تعلیمات پر باقی رہیں تو نہ امریکہ طاقت کی منسد پر باقی رہے اور نہ ہی اسرائیل اپنے ناجائز وجود کو باقی رکھ پائے گا۔ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے واضح کیا کہ ایران اپنی طاقت اور دفا‏ع وطن کے تجربات کے ذریعے امریکہ کو طاقت کی مسند سے باہر کرسکتا ہے اور اسرائیل بھی پچیس سال سے زیادہ عرصہ اپنا وجود باقی نہیں رکھ سکے گا۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18