Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 192772
Published : 26/3/2018 5:30

آل سعود کا عراق کے پارلیمانی انتخابات میں کھلے عام مداخلت کا اعلان

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے عراق میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں 100 ملین ڈالر کی خطیر رقم مخصوص کردی ہے۔

11.jpg
ولایت پورٹل:العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے عراق  میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں 100 ملین ڈالر کی خطیر رقم مخصوص کردی ہے،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے عراق کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی عراق میں سعودی عرب کے سابق سفیر ثامر السبھان کررہے ہیں،سعودی عرب کی عراق کے پارلیمانی انتخابب سےمتعلق کمیٹی میں فوج اور انٹیلیجنس کے افسران بھی شامل ہیں،جنھیں اربیل، بغداد ،عمان اور دبئی میں تعینات کیا گيا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17